Cent% Pak Studies –10th

For View Book Click Here

کرن پبلیکیشنز طلبہ و طالبات کی راہنمائی کے لیے آسان ، مفید، معیاری اور کم قیمت معاون درسی کتب کی تیاری کے سلسلہ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔امسال کرن پبلیکیشنز نے اساتذہ و طلبہ کی راہنمائی کے لیے ’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ سیریز برائے جماعت نہم (پارٹ ون) اور جماعت دہم (پارٹ ٹو) متعارف کروائی ہے۔

خصوصیات

’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘سیریز برائے جماعت نہم (پارٹ ون) اور جماعت دہم (پارٹ ٹو) کی بنیادی خصوصیات درج ذیل ہیں:
’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ سیریز میں پنجاب کے تمام نو بورڈز، فیڈرل اور آزاد کشمیر کے ’’بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن‘‘ کے پانچ سالہ سابقہ پرچہ جات دئیے گئے ہیں۔
’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ سیریز میں تمام سوالات ٹاپک وائز تیار کیے گئے ہیں۔
’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ سیریز میں :
کثیر الانتخابی سوالات
مختصر جوابی سوالات
انشائیہ طرز سوالات
کے جوابات بھی دئیے گئے ہیں۔
’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ میں تمام مشقی سوالات کے جوابات بھی تیار کیے گئے ہیں۔
تمام سوالات(کثیر الانتخابی ،مختصر جوابی اور انشائیہ طرز سوالات) کے ساتھ متعلقہ ’’بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن‘‘ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے طلبہ کو یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ کون سا سوال ، کس سن اور کس بورڈ میں کتنی مرتبہ آیا ہے۔
’’کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون‘‘ سیریز میں جوابات کی تیاری کے سلسلہ میں’’بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن‘‘ کے پیپر سیٹرز سے راہنمائی لی گئی ہے، تا کہ طلبہ سوالات کے جوابات ’’بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن‘‘ کی پیپر مارکنگ پالیسی کے مطابق دے سکیں۔

گریڈ حاصل کریں گے۔ A+ کرن سینٹ پرسینٹ فائیو ان ون سیریز کی تیاری سے طلبہ یقینا امتحان میں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *