Key 2 Punjabi 10

For View Book Click Here

right;”><span

 

کرن پبلیکیشنز طلبہ و طالبات کی راہنمائی کے لیے آسان ، مفید، معیاری اور کم قیمت معاون درسی کتب کی تیاری کے سلسلہ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ کرن پبلیکیشنز نے اساتذہ و طلبہ کی راہنمائی کے لیےبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے جاری کردہ پیپر پیٹرن کے مطابق ’’کرن کی ٹو‘‘ سیریز برائے جماعت نہم (پارٹ ون) اور جماعت دہم (پارٹ ٹو) متعارف کروائی ہے۔خصوصیات’’کرن کی ٹو ‘‘سیریز برائے جماعت نہم (پارٹ ون) اور جماعت دہم (پارٹ ٹو) کی بنیادی خصوصیات درج ذیل ہیں: کرن کی ٹوسیرز‘‘ درج ذیل حصوں پر مشتمل ہے۔

حصہ انشائیہ 

اس حصہ میں مشقی سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ تمام سوالات کو الگ الگ عنوانات کے تحت واضح کیا گیا ہے اور انتہائی احسن اندازِ تحریر اختیار کیا گیا ہے۔ غیر ضروری طوالت سے بھی پرہیز کیا گیا ہے۔

حصہ دوم

اس حصہ میں کثیر الانتخابی، خالی جگہ مکمل کرنا، درست غلط، جوڑ کے سوالات اور مختصر سوالات دیئے گئے ہیں۔ معروضی سوالات کے چنائو اور ترتیب کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور اس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ سوالات کے جوابات نئے امتحانی نظام کے مطابق ہوں۔ زیر نظر کتاب نہایت احتیاط کے ساتھ تجربہ کار ماہرین کے زیر نگرانی تیار ہوئی ہے اور ہر ممکن حد تک زبان و بیان کی اغلاط سے پاک ہے۔امید واثق ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ سے طلبہ یقیناامتحان اچھے گریڈ میں کامیابی حاصل کریں گے۔ معزز اساتذہ کرام کی مفید آرا ء کے منتظر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *