For View Book Click Here
وقت نہ صرف ہر لمحہ خود بدلتا رہتا ہے ،بلکہ یہ اپنے ساتھ ساتھ انسان کے حالات و واقعات کو بھی بدل دیتا ہے۔ مطالعہ پاکستان حالات و واقعات، وسائل ومسائل کے ساتھ ساتھ تہذیب و تمدن، مسلم شخصیت اور اسلامی ثقافت سے بھی آگاہی بخشتا ہے۔
اسی اہمیت کے پیش نظر ’’محکمہ تعلیم حکومت پنجاب‘‘ کے جاری کردہ ’’تعلیمی کیلنڈر‘‘ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے جاری کردہ ’’نئے پیپر پیٹرن‘‘ کے مطابقکرن کی ٹومطالعہ پاکستان جماعت نہم ‘‘مندرجہ ذیل پہلوئوں کو مدّ نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے ۔
خصوصیات
کرن کی ٹومطالعہ پاکستان جماعت نہم ‘‘ میں درسی کتاب کے تمام اسباق کو سوالاً جواباً انتہائی خوبصورت، آسان اور واضح انداز میں لکھا گیا ہے، تاکہ طلبہ و طالبات آسانی سے سبق کا اصل مفہوم سمجھ سکیں۔
کرن کی ٹومطالعہ پاکستان جماعت نہم کے ہر سبق کو مندرجہ ذیل دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
حصہ اوّل (انشائیہ): اس حصہ میں مشقی سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ تمام سوالات کو الگ الگ عنوانات کے تحت واضح کیا گیا ہے اور انتہائی احسن اندازِ تحریر اختیار کیا گیا ہے۔ غیر ضروری طوالت سے بھی پرہیز کیا گیا ہے۔
حصہ دوم (معروضی): اس حصہ میں کثیر الانتخابی اور مختصر سوالات دیئے گئے ہیں۔ معروضی سوالات کے چنائو اور ترتیب کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور اس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ سوالات کے جوابات نئے امتحانی نظام کے مطابق ہوں۔
اس کتاب کے مطالعہ سے طلبہ یقینانئے امتحانی نظام میں اچھےگریڈسے کامیابی حاصل کریں گے۔معزز اساتذہ کرام کی مفید آرا ء کے منتظر