M.P. Biology UM 10th

For View Book Click Here

محکمہ تعلیم حکومت پنجاب‘‘ کے جاری کردہ ’’ تعلیمی کیلنڈر‘‘برائے امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ جماعت نہم و دہم اور بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈ ری ا یجو کیشن کے جاری کردہ نئے پیپر پیٹرن کے مطابق کرن ماڈل پیپرز کمبائنڈ سبجیکٹس ‘‘ برائے تیاری امتحان جماعت نہم تیار کئے گئے ہیں۔ ان ماڈل پیپرز کی ترتیب درج ذیل ہے 

بورڈ پیپر چیپٹر وائز کوارٹر سلیبس ہاف سلیبس سالانہ پیپرز پریکٹیکل پیپرز

خصوصیات

کرن ماڈل پیپرز تعلیمی کیلنڈر کے مطا بق ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ’’چیپٹر وائز‘‘ پیپرز تیار کیے گئے ہیں۔ کرن ماڈل پیپرز تعلیمی کیلنڈر کے مطا بق ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ’’کوارٹر سلیبس وائز‘‘ پیپرز تیار کیے گئے ہیں۔ کرن ماڈل پیپرز تعلیمی کیلنڈر کے مطا بق ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ’’ہاف سلیبس وائز‘‘ پیپرز تیار کیے گئے ہیں۔ کرن ماڈل پیپرز میں سالانہ امتحان کی تیا ری کے لیے دس انشائیہ اور دس معروضی پیپرز تیا ر کیے گئے ہیں، جو تمام نصاب پر محیط ہیں۔

کرن ماڈل پیپرز انشائیہ اور معروضی دو الگ الگ حصوں پر مشتمل ہیں۔

حصہ انشائیہ: اس حصہ میں جوابات کے لیے چار صفحات کی جوابی کاپی ساتھ دی گئی ہے تاکہ طلباء کو ا لگ سے جوابی کا پی کی ضرورت نہ رہے۔

حصہ معروضی: اس حصہ میں تمام پیپرز کے جوابا ت کے لیے کمپیوٹرائزڈ شیٹ دی گئی ہے، تاکہ اسی کمپیوٹرائزڈ شیٹ پر سوالات کے جوابات لکھیں۔ کرن ماڈل پیپرز میں تما م سوالا ت کے مکمل جوابات دیے گئے ہیں تاکہ طلباء کو جوابا ت کی تیاری کے لیے الگ سے کتب کی ضرورت نہ رہے۔ کرن ماڈل پیپرز میں اس بات کو مدِنظر رکھا گیا ہے کہ ’’کلاس ٹیسٹ‘‘ میں طلباء انشائیہ و معروضی پیپرز کٹنگ لائن سے کاٹ کر الگ الگ کر سکیں۔

کرن ماڈل پیپرز میں ’’بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ‘‘ کے قواعد و ضوابط کے مطابق سوالات کی تعداد ان کے تعلیمی اوزان کے تناسب اور نصاب میں مہیا کردہ سکیم کے تحت کی گئی ہے۔آپ ’’کرن ماڈل پیپرز‘‘ کے مطالعہ سے سالانہ امتحان جماعت نہم میں یقینا کامیابی حاصل کریں گے۔ امید ہے آپ ہماری اس کاوش کو پسند فرمائیں گے۔آپ کی مفید آراء کے منتظر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *